Home - Photo Gallery
Photo Gallery - 3,4,5,6
Photo Gallery-3
The Final Months
Photo Gallery-4
The Final Abode
Colour Pictures are courtesy of Rashid Ashraf
Photo Gallery-5
Ibne Safi's Home - C-1 Area Lalukhet, Karachi
1953-1957
Pictures taken in 2009
Courtesy Rashid Ashraf
یہ لالو کھیت کا وہ گھر ہے جس میں جناب ابن صفی سن 1953 سے سن 1957 تک مقیم رہے – حیران مت ہوئیے، یہ ہے کہ یہ تصاویر جس گھر کی ہیں وہ اسی گھر کے عین سامنے ہے جس کی تصاویر فی الحال آپ کی اور ہماری سائٹ پر موجود ہیں – ان تصاویر میں جو صاحب نظر آرہے ہیں، ان کا نام حبیب ہے اور وہ اس گھر کے موجودہ مالک ہیں – دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ گھر آج بھی ابن صفی ہی کے نام پر ہے۔ حبیب صاحب نے بتایا کہ کچھ عرصہ پیشتر ان کے نام حکومتی ادارے کی جانب سے ایک خط آیا تھا جس میں کہا گیا کہ اسرار احمد کے نام سے آپ یہ گھر اپنے نام کرالیں۔ آخری تصویر میں ڈاکٹر جمیل نظر آرہے ہیں جنھوں نے گھر تلاش کرنے میں مدد دی۔۔۔۔۔ راشر اشرف
House No. 8-15-C-12 Area-01
Photo Gallery-6
Ibne Safi's Home - II-G 6/6 Nazimabad, Karachi
1957-1980
Pictures taken on 15 August 2009
Courtesy Rashid Ashraf
Comments by Ahmad Safi